contact us

Use the form on the right to contact us.

You can edit the text in this area, and change where the contact form on the right submits to, by entering edit mode using the modes on the bottom right.

3- B Main Market Gulberg II
Lahore
Pakistan

+92 - 42 - 35758395

The Man and the Fox - Urdu-English

UE-FoxUrdu-EnglishCover.jpg

آدمی اور لُومڑ


اردو۔انگریزی ایڈیشن

تحریر: ادریس شاہ
تصویریں: سیلی میلم
ترجمہ: حفیظ دیوان
عمر: ۳۔۸

Rs. 200 ‎‎(پیپربیک) ISBN: 978-1-942698-82-1
۳۲ صفحے

ایک آدمی ایک چھوٹے لُومڑ کو دھوکا دے کر یقین دلاتا ہے کہ وہ اسے ایک مرغی دے گا۔ لُومڑ پھنس جاتا ہے، لیکن ذہانت اورثابت قدمی سے کوشش کرکے، وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔ یہ کہانی، جو ہماری زرخیز اور قدیم بتائی گئی کہانیوں کی روایت میں سے ہے، یہاں پیش کی گئی ہے، بچوں کے لیے تصویری کہانیوں کی سیریز میں سے ایک، جس کو ادریس شاہ نے دوبارہ بتایا ہے۔

یہ کہانیاں بنائی گئی تھیں سوچنے کی صلاحیت اور قوت ادراک کو بڑھانے کے لیے۔ لُومڑ کی کہانی پیش کرتی ہے مشکلات اور مسئلوں کو دیکھنے کے طریقے، جو بچوں کے اندر اس احساس کو پیدا کرتی ہے کہ وہ اس قسم کی مشکلات کا سامنا کریں اور ان پر فتح حاصل کرلیں۔
’بحیثیت ایک تعلیمی کہانی کے، یہ کہانی پڑھنے کی اور سوچنے کی صلاحیتوں کو مضبوط کرتی ہے، اور اس بات پر تیار کرتی ہے کہ زیادہ گہرا غور و فکر کیا جائے کہ کس بنا پر لُومڑقید ہوگیاتھا اور اسے آزاد ہونے کے لیے کیا کرنا پڑا تھا ۔ سیلی میلم کی تصاویر کہانی کی معنوی صطحوں کی نشاندہی کر تی ہیں: ان کی تشکیل کی ہوئی آدمی اور لُومڑ کی تصاویر یقیناً بچوں کا دل بہلائیں گی، اور اگر وہ غور سے دیکھیں گے تو انہیں کناروں پر ایک دوسری ‘‘کہانی’’ نظر آئے گی ۔‘
ڈینیس نیسیل، ڈائریکٹر آف پبلیکیشنز، نیشنل اربن الائنس فار ایفیکٹیو ایجوکیشن

The Man and the Fox

Urdu-English edition

By Idries Shah
Illustrated by Sally Mallam
Translated by Hafeez Diwan
Ages: 3–8

ISBN: 978-1-942698-82-1 (paperback) Rs. 200
32 pages

A man tricks a young fox into believing that he will give him a chicken. The fox gets trapped, but through ingenuity and perseverance he manages to escape. This story, which belongs to our rich and ancient storytelling tradition, is presented here as one of a series of illustrated books for the young, retold by the educator Idries Shah.

These tales were designed to foster thinking skills and perception. The story of the fox suggests ways of looking at difficulties and problems that can inspire children to face such challenges and to overcome them.

“As a teaching story, the tale entertains, reinforces literacy and thinking skills, and sets the stage for deeper reflection on what led to the fox’s imprisonment and what he had to do to escape. Sally Mallam’s lively illustrations are suggestive of the layers of meaning contained in the story: her renderings of the man and the fox are sure to delight young readers, and if they look closely they’ll find a second ‘story’ in the margins!” –Denise Nessel, Ph.D., National Urban Alliance for Effective Education