contact us

Use the form on the right to contact us.

You can edit the text in this area, and change where the contact form on the right submits to, by entering edit mode using the modes on the bottom right.

3- B Main Market Gulberg II
Lahore
Pakistan

+92 - 42 - 35758395

The Clever Boy and the Terrible, Dangerous Animal Urdu-English

UE-CleverBoyAndTheTerribleDangerousAnimal-Urdu-Eng.jpg

ہوشیار لڑکا اور بھیانک، خطرناک جانور

انگریزی۔اردو ایڈیشن

تحریر: ادریس شاہ
تصویریں: روز میری سینٹیاگو
ترجمہ: حفیظ دیوان
عمر: ۳۔۸

Rs. 200 ‎‎(پیپربیک) ISBN: 978-1-942698-74-6
۳۲ صفحے

جب ایک لڑکا دوسرے گاوں جاتا ہے ،اسے یہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ لوگ ایک چیز سے ڈرے ہوئے تھے ۔ صرف اس لیے کہ وہ چیز انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ جسے وہ ایک بھیانک ، خطرناک جانور سمجھ رہے تھے۔ اپنے علم سے اور انہیں دکھا کر ، وہ لڑکا انہیں اپنے خوائف دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ کہانی مشرق وسطیٰ اور ایشیا کی ہزار سال سے زیادہ پرانی کہانیوں میں سے ایک ہے ۔ یہ کہانی ایک مزیدار طریقہ سے بچوں کو انسانی کردار کے ایک دلچسپ پہلو سے روشناس کراتی ہے ، اور اس طرح بچوں کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں اس پہلو کو پہچاننے میں مدد کرتی ہے۔

یہ ان کئی کہانیوں میں سے ایک ہے جو کہ صوفی ادب کا حصہ ہیں جنہیں ادریس شاہ نے جمع کیا تھا ۔ جو کہانی یہاں پیش کی گئی ہے وہ بچوں کی کتابوں کی سیریز میں سے ایک ہے ۔

یہ کتاب ۲۰۰۲میں لائبریری آف کانگریس کے چلڈرنز ہالیڈے پروگرام کے لیے منتخب کی گئی تھی۔

’ایک عمدہ کتاب ان کے لیے جو ایک مزیدار، سبق آموز لوک کہانی کی تلاش میں ہوں۔‘
اسکول لائبریری جرنل

The Clever Boy and the Terrible, Dangerous Animal

Urdu-English edition

By Idries Shah
Illustrated by Rose Mary Santiago
Translated by Hafeez Diwan
Ages: 3–8

ISBN: 978-1-942698-74-6 (paperback) Rs. 200
32 pages

When a boy visits another village, he is surprised to find the townspeople terrified of something that—just because they have not seen it before—they mistake for a terrible, dangerous animal. With his own knowledge and by demonstration, the boy helps them overcome their fears.

This story is part of an oral tradition from the Middle East and Central Asia that is more than a thousand years old. In an entertaining way, it introduces children to an interesting aspect of human behavior and so enables them to recognize it in their daily life.

One of many tales from the body of Sufi literature collected by Idries Shah, the tale is presented here as part of his series of books for young readers.

Chosen by the Library of Congress for their Children’s Holiday Program in 2002.

“A great choice for anyone looking for a fun folktale with a positive message.” – School Library Journal