Aman
Aman

امن
امن
اردو ایڈیشن
تحریرسیدہ بصارت مدحت کاظم :
تصویریں: ڈیانا بارلے کورز
عمر: ۸۔۱۳
تحریرسیدہ بصارت مدحت کاظم :
تصویریں: ڈیانا بارلے کورز
عمر: ۸۔۱۳
Rs.150 (پیپربیک)
۳۲ صفحے
امن کیا ہے؟ کیا کچھ ہو سکتا ہے جب امن ہو ؟ یہ کیوں ضروری ہے ؟ اس کتاب میں ان سوالات کو رنگین اور نظم کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا جائزہ ایک کینڈا کی اشاعت میں کیا گیا جو کہ سینکڑوں کتب خا نوں اور اسکولوں میں پڑھا جاتا ہے۔
اقتباس :
یہ نازک کہانی ایک نظم ہے اور تتلی کی طرح رنگین ہے اس میں ہر رنگ و نسل کے بچے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے امن کی اہمیت پر گیت گا رہے ہیں۔ اس کتاب کو دیدہ زیب رنگوں سے بنی ہوئی خوبصورت تصاویر سے سجایا گیا ہے۔ پاکستان میں شائع ہونے والی یہ کتاب دنیا بھر کے بچوں کو امن کی دعوت دیتی ہے۔


